اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کو سموگ سے بچانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک

27 Oct 2023
27 Oct 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کو سموگ سے بچانےکےلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت  اجلاس ہوا،کمشنر لاہور  کو بتایا گیا کہ ڈویژنل سطح پر انسداد سموگ سیل قائم کر دیا گیا ہے، اے ڈی سی سی عبدالسلام عارف چیئرمین سیل ہونگے، کمشنر لاہور نے ماحولیات افسروں کے انسداد سموگ ایکشنز  کو تھرڈ پارٹی سے تصدیق کرانے کا حکم دے دیا۔

کمشنر نےموٹروے کے اردگرد کے علاقوں میں فصلوں کی باقیات  کو آگ لگانے کے خلاف پولیس کارروائیوں کی رپورٹ بھی طلب کر لی، کمشنر لاہور نےریت و مٹی کی بغیر کور ٹرالیوں کے خلاف   ٹریفک پولیس  کو   ناکے لگا کر سخت ایکشن  کا بھی حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے