اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

84 کنال پر مشتمل سینٹرل پارک جلد مکمل کر لیا جائے گا، کمشنر لاہور

26 Oct 2023
26 Oct 2023

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے ایونیو ون کے ترقیاتی کاموں میں تیزی لائی جا رہی ہے۔ 84 کنال پر مشتمل سینٹرل پارک جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

کمشنر لاہور نے ایل ڈی اے ایونیو ون اور سپورٹس کمپلیکس کا دورہ  کیا۔ کمشنر نے 42 کنال پر سپورٹس کمپلیکس کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایونیو ون کے ترقیاتی کاموں میں تیزی لائی جا رہی ہے، رہائشیوں کی سہولت کے لیے جامع پلان کے تحت اقدامات کر رہے ہیں، 84 کنال پر مشتمل سینٹرل پارک جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

کمشنر لاہور نے سینٹرل پارک میں پھلدار پودا بھی لگایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے