اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس پر حملے کا الزام: نذیر چوہان و دیگر کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم پی اے نذیر چوہان اور دیگر کیخلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی، نذیر چوہان نے پیش ہو کر حاضری لگائی، دوران سماعت عدالت نے ملزمان کے خلاف مزید گواہوں کو بیانات کے لیے طلب کر لیا۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف چار گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں، پراسیکیوشن نے پولیس کی اخراج رپورٹ کو مسترد کر دیا تھا، نذیر چوہان، سعد نذیر، عابد علی، رفاقت علی، حافظ رضوان، قاسم، فیصل مقبول اور قمر عباس کی اخراج رپورٹ پیش کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ نذیر چوہان اور دیگر کیخلاف 2022 میں تھانہ چونگ میں پولیس پر حملے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے