اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

24 Oct 2023
24 Oct 2023

(لاہور نیوز) پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شجاعت علی خان کی زیر صدارت  اہم اجلاس ہوا جس میں  آئی جی جیل خانہ جات پنجاب ،آئی ٹی ماہرین سمیت دیگر شریک ہوئے،  اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کو کچہریوں میں پیش کرنے کے بجائے  ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کیا جائے گا۔

منصوبے سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کی بچت ہوگی، منصوبے سے کچہریوں میں رش کم اور کیسز کا بوجھ بھی ختم ہوگا، وہاڑی میں پائلٹ پراجیکٹ کامیاب ہونے کے بعد منصوبے کو پورے پنجاب میں نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 دوسرے مرحلے میں یکم نومبر سے پنجاب کے 7اضلاع راولپنڈی ،جہلم،چکوال، میانوالی ،مظفرگڑھ،بھکر چنیوٹ میں منصوبے پر عملدرآمد ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے