اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف معمار پاکستان ہے، ہر بار قوم کی تقدیر بدلی، شہباز شریف

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے نواز شریف معمار پاکستان ہے، انہوں نے ہر بار قوم کی تقدیر بدلی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کا گریٹر اقبال پارک میں سیاسی پاور شو ہوا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ٹھاٹھیں مارتا سمندر گواہی دے رہا اس سے بڑا جلسہ پہلے کبھی نہیں ہوا، نواز شریف ہزاروں میل سفر کر کے یہاں پہنچا ہے، ان کا استقبال کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں، نواز شریف ایک جنون اور جذبہ ہے، انہوں نے جلاوطنی کاٹی لیکن برداشت کا دامن نہیں چھوڑا، نو مئی تو دور کی بات نوازشریف کے ہاتھ سے کبھی گملا بھی نہیں ٹوٹا۔

شہباز شریف نے کہا نوازشریف نے چار سال میں لوڈشیڈنگ کو ختم کیا تھا، انہوں نے اربوں ڈالر کی آفر ٹھکرا کر ایٹمی دھماکہ کیا، اسی مینارپاکستان میں واجپائی آیا تھا، واجپائی نے نوازشریف کے سامنے کہا پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں۔

شہباز شریف کی نواز شریف زندہ باد، وزیراعظم نواز شریف کی نعرے بازی، انہوں نے آخر میں کہا اللہ تاڈا بھلا کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے