اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تاریخ کی عدالت نے اللہ کی مہربانی سے نواز شریف کو سرخرو کیا: خواجہ آصف

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ آج کے دن کے لیے ہم نے 4 سال رب العزت سے دعائیں مانگیں، تاریخ کی عدالت نے 3 دہائیوں میں باربار اللہ کی مہربانی سے نواز شریف کو سرخرو کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ آپ کے حریف اور بدخواہ قصہ پارینہ بن گئے، آپ 3 بار خوشحالی کی نوید بن کے آئے، جلاوطنی یا قید عوام سے آپ کا رشتہ و محبت کم نہ کر سکے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف وفا کا نشان بن گیا، مٹی کی محبت میں آپ نے وہ قرض اتارے جو واجب بھی نہیں تھے، آئیں عہد کریں مادر وطن کو ناقابل تسخیر بنائیں گے، عام شہری کی زندگی میں آسانیاں پیدا کریں گے،آمین۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے