اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر مریم نواز آبدیدہ

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف 4 سال بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

لاہور ایئر پورٹ سے ہیلی کاپٹر پر جلسہ گاہ کے اوپر پہنچے تو مریم نواز شریف اپنے والد کا ہیلی کاپٹر دیکھ کر آبدیدہ ہو گئیں۔

نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے، اسلام آباد ایئر پورٹ سے فلائٹ تقریباً 2 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی تھی، لاہور پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے استقبال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے