اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ

21 Oct 2023
21 Oct 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی 4 سال بعد لاہور واپسی ہو گئی۔ ان کا طیارہ اسلام آباد سے لاہور کیلئے روانہ ہو گیا۔

نواز شریف مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔ سابق وزیراعظم تقریبا 4 سال بعد پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ وہ نومبر2019 میں علاج کی غرض سے لندن گئے تھے۔

خصوصی پرواز میں میڈیا کوریج کے معاملے پر کارکنان اور میڈیا کے نمائندوں میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ میڈیا کو جہاز سے باہر کوریج کی اجازت نہ دینے پر کارکنان سے تکرار ہوئی، معاملے کو بعد میں حل کروا دیا گیا۔

نواز شریف کی پرواز اسلام آباد سے لاہور کے لئے تقریبا 2 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے