اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں بہتری ہونے لگی

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کی پروازوں کا شیڈول بہتر ہونے لگا۔

پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ ایندھن کی فراہمی کیلئے پی آئی اے نے اپنے وسائل سے فنڈز کا بندوبست کر لیا، اب پروازوں کا شیڈول معمول کی جانب گامزن ہو رہا ہے۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ 19 اکتوبر سے پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں مزید بہتری آئے گی۔

واضح رہے کہ پی ایس او  نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کر دی تھی، اب کمپنی سے یومیہ بنیادوں پر فیول کی فراہمی کا معاہدہ ہو گیا ہے جس سے صورتحال مزید بہتر ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے