اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پٹرولیم صنعت میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کے دوران پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان پٹرولیم کی صنعت میں سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، مفاہمت کی یادداشت کے تحت پٹرولیم کی صنعت میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی بھی اس موقع پر موجود تھے، یونائیٹڈ انرجی گروپ اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔

ریفائنری سے حاصل ہونے والا پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل مہنگے درآمدی ایندھن کا متبادل ہو گا، ریفائنری کی پٹرول کی کل پیداواری استعداد اڑھائی لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 16 لاکھ میڑک ٹن ہوجائے گی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھ کر 20 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے