اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کروانے کی تجویز

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس ٹیرف کا یکساں نظام متعارف کروانے کی تجویز دے دی گئی، یکساں نظام ٹیرف متعارف کروانے سے سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس مہنگی ہو گی۔

ذرائع کے مطابق نئے نظام سے سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 26 سو روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے، سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ صنعتوں کیلئے گیس کی قیمت 14 سو روپے تک فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہو سکتی ہے۔

یکساں نظام ٹیرف متعارف کروانے سے سوئی ناردرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے گیس سستی ہو گی، یکساں نظام ٹیرف سے سوئی ناردرن کی انڈسٹری کو گیس فی ایم ایم بی ٹی یو 3340 روپے ملے گی جو کہ سوئی سدرن کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کو اس وقت 3650 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مل رہی ہے۔

آئی ایم ایف نے بھی ملک بھر کی نان ایکسپورٹ انڈسٹری کیلئے یکساں نظام ٹیرف کی تجویز دی تھی، یکساں نظام ٹیرف متعارف کروانے کیلئے سمری آئندہ ای سی سی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے