اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کا اضافہ

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہو گیا، گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا تھا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 487 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 36 ڈالرز اضافے کے بعد 1 ہزار 959 ڈالرز فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے