اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کا پارہ پھر سے ہائی، روپے کی پرواز تھم گئی

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(لاہور نیوز) مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی پرواز کا سلسلہ ٹوٹ گیا، ڈالر کا پارہ پھر سے ہائی ہوگیا۔

انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی پرواز کا سلسلہ ٹوٹ گیا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے