اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فلائٹ آپریشن متاثر ہونے پر پی آئی اے کی معذرت، مزید کئی پروازیں منسوخ

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پی آئی اے کا مالی بحران اور ایندھن کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن تاحال مکمل بحال نہیں ہو سکا ہے، جس کی وجہ سے کئی مزید پروازیں بھی منسوخ کی گئی ہیں، پی آئی اے نے مسافروں کو ہونے والی زحمت پر معذرت بھی کی ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا فلائٹ آپریشن محدود طور پر متاثر ہے، جس کی وجہ سے  پی آئی اے نے آج بھی اپنی 16 بین الاقوامی اور 8 اندرون ملک پروازیں منسوخ کردی ہیں۔

پی آئی اے کے طیاروں کو پی ایس او کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پرایندھن کی محدود پیمانے پر فراہمی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ  کی گئی ہیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں کے مسافروں کو متبادل پروازوں پر ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے مسافروں کو درپیش زحمت پر معذرت خواہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے