اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

18 Oct 2023
18 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ملک بھرکے یوٹیلٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت میں 23 روپےسے 38 روپے کلو تک کی کمی کی گئی اور اسی طرح کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹرسے لیکر36 روپےفی لیٹر کی کمی کی گئی ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

ترجمان یوٹیلٹی سٹورز کا کہنا ہے کہ یہ کمی عام صارفین کی سہولت کیلئے کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے