اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ، لاہور میں 55 نئے مریض سامنے آ گئے

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔ لاہور میں ڈینگی کے 55 نئے مریض سامنے آ گئے۔

پنجاب بھر میں 139 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد 2 ہزار 719 ہو چکی ہے۔ صوبہ بھر میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 874 ہے۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ ضلع لاہور کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 36 مریض زیر علاج ہیں۔ پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 122 مریض داخل ہیں۔

سیکرٹری صحت پنجاب نے مزید کہا ہے کہ ڈینگی سے بچنے کے لئے شہری اپنے ماحول کو صاف اور خشک رکھیں۔ ڈینگی کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے