اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یکم نومبر سے ضلعی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل ہو جائینگے

17 Oct 2023
17 Oct 2023

(لاہور نیور) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے موسم سرما میں ضلعی عدالتوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے ضلعی عدالتوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ موسم سرما کے تبدیل شدہ اوقات کار کا اطلاق یکم نومبر سے ضلعی عدالتوں میں ہوگا۔ تبدیل شدہ اوقات کار 31 مارچ 2024 تک ضلعی عدالتوں میں نافذ العمل رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوموار سے جمعرات اور ہفتہ ضلعی عدالتوں کے اوقات کار صبح 9 بجے سے 4 بجے تک ہونگے، نماز اور کھانے کا وقفہ ایک بجے سے 1:30 بجے تک ہوگا، جمعۃ المبارک کے دن صبح 9 بجے سے ایک بجے تک عدالتوں میں کام ہوگا، صوبے بھر کے سیشن ججز اور متعلقہ حکام کو نوٹیفکیشن کے ذریعے مطلع کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے