اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کا انوکھا کارنامہ: ماں کیساتھ نابالغ بچی کو بھی حوالات میں بند کردیا

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کا انوکھا کارنامہ، ماں کےساتھ نابالغ بچی کو بھی حوالات میں بند کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ویمن پولیس نے 506 کے مقدمہ میں خاتون کو گرفتار کیا، خاتون کے خلاف تھانہ وحدت روڈ میں مقدمہ 2021 میں درج ہوا تھا۔

خاتون عارفہ اور ایک شخص پر دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا ، لاہور پولیس نے آج گرفتار کرکے بچی سمیت حوالات میں بند کردیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے