اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈپٹی کمشنر کا پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسہ کی اجازت دینے سے انکار

13 Oct 2023
13 Oct 2023

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

 ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے درخواست پر جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔

عدالت میں جمع جواب میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی درخواست کے بعد 10 اکتوبر کو تمام اداروں کا اجلاس منعقد ہوا ، 9 مئی کو پی ٹی آئی ورکرز اور لیڈرز نے احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے جلسے کا این او سی جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس راحیل کامران شیخ  پی ٹی آئی کے عہدے دار کی درخواست پر سماعت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے