اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

برطانوی پولیٹیکل قونصلر زوئی ویئر کی عبدالعلیم خان سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

12 Oct 2023
12 Oct 2023

(لاہور نیوز) برطانوی پولیٹیکل قونصلر زوئی ویئر کی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں زوئی ویئر اور عبدالعلیم خان نے موجودہ عالمی و ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر زوئی ویئر کا کہنا تھا برطانیہ اور پاکستان کے مابین مضبوط تعلقات و دو طرفہ تعاون کے خواہاں ہیں۔ انگلینڈ میں اوور سیز پاکستانی ہر شعبے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ تعلیم، صحت اور مختلف شعبوں میں پاک برطانیہ باہمی اشتراک جاری ہے۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے زوئی ویئر سے سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔ انہوں نے برطانوی قونصلر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار، تحائف کا تبادلہ بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے