اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس، ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز میں دو اہم تعیناتیوں کی منظوری

11 Oct 2023
11 Oct 2023

(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایئرپورٹس سکیورٹی فورسز میں دو اہم تعیناتیوں کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے بریگیڈیئر سمیر اشرف شیخ کو سیکنڈمنٹ بنیاد پر ڈائریکٹر اے ایس ایف تعینات کرنے کی منظوری دی، بریگیڈیئر سمیر اشرف شیخ ڈائریکٹر اے ایس ایف کراچی ایئرپورٹ خدمات سرانجام دیں گے، میجر محمد ایاز کو سیکنڈمنٹ بنیاد پر ڈپٹی ڈائریکٹر اے ایس ایف تعینات کرنے کی منظوری دی گئی۔

میجر جنرل عدنان آصف جاہ کو بھی سیکنڈمنٹ بنیاد پر ڈی جی اے ایس ایف تعینات کیا گیا تھا، اے ایس ایف ایکٹ کے تحت ایئرپورٹس، جہازوں اور انسٹالیشن کی سکیورٹی کیلئے تعیناتیاں کی گئیں، اے ایس ایف میں سیکنڈمنٹ بنیاد پر 18 افسر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے