اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بلڈ پریشر کی کونسی دوا مزید کس مسئلے میں راحت دے سکتی ہے؟جانئے

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کونسی دواحادثے سے منسلک سردرد کو روک سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر ماہرین نے وضاحت کی ہے کہ  حادثے کے بعد سر درد کے علاج کے چند اختیارات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی جسمانی چوٹ کے بعد سر درد عام طویل مدتی نتیجہ ہے جس سے گھر اور کام میں کافی پریشانی اورمسائل پیدا ہوتے ہیں۔

ایف ڈی اے نے 1976 میں ہائی بلڈ پریشر کے علاج کے لیے پرازوسن کی منظوری دی تھی، اسے پی ٹی ایس ڈی سے وابستہ ڈراؤنے خواب اور بڑھی  ہوئی پروسٹیٹ جیسی بیماریوں کے علاج کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔ریسرچ گروپ کے ممبران کی طرف سے پہلے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ پرازوزن نامی دوا دماغی چوٹ (ٹی بی آئی) کی وجہ سے ہونے والے سر درد کو کم کر سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے