اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حرا سومرو نے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے کا طریقہ بتا دیا

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا سومرو نے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے کا طریقہ بتا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو نے نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت لو میریج کے حوالے سے اپنے خیالات اور تجربہ بھی ناظرین کیساتھ شیئر کیا۔

اداکارہ نے لو میریج کے حوالے سے بات کرتےہوئے کہا کہ  پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے، اس میں لڑکے کو پہلے اپنی بہن اور ہونے والی شریک حیات کی دوستی کروانی چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پھر اس کے بعد لڑکی کو والدہ سے ملوا کر بات آگے بڑھوائے اور پھر اپنے والدین کو لڑکی کے والدین کے ہاں بھیج دے، میں نے بھی ایسے ہی اپنی پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کیا تھا،  میں نے  اداکاری کے شوق کی وجہ سے بھی جلد شادی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے