اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دلکش سفید لباس میں ملبوس درفشاں سلیم کے ایوارڈ شو میں حسن کے جلوے

10 Oct 2023
10 Oct 2023

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم نے دلکش سفید لباس زیب تن کر کے ایوارڈ شو میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

گزشتہ دنوں ہونے والے ایوارڈ شو میں جہاں پاکستان شوبز انڈسٹری سے جڑی نامور شخصیات نے شرکت کی وہیں اداکارہ درفشاں سلیم کے موتیوں جڑے دلکش لباس کے بھی خوب چرچے رہے۔

درِ فشاں کی موتیوں جڑے لباس میں دلکشی کی انتہا

درِفشاں نے مذکورہ تقریب کے شایانِ شان ایک سفید گاؤن زیب تن کیا جس کے اوپر سے پہنی گئی آستین مکمل طور پر سفید موتیوں سے ڈھکی ہوئی تھی، درِ فشاں کا یہ لباس سادہ ہونے کے باوجود حاضرین محفل کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہا تھا اور موتیوں کی چمک اور گاؤن کی سادگی اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی تھی۔

درِ فشاں کی موتیوں جڑے لباس میں دلکشی کی انتہا

لباس کی مناسبت سے درفشاں نے بھاری جیولری کے بجائے کانوں میں چھوٹے نگ والے جھمکے پہن رکھے تھے جبکہ اپنے میک اپ اور ہیئراسٹائل کو بھی بہت سادہ رکھا ہے۔

درِ فشاں کی موتیوں جڑے لباس میں دلکشی کی انتہا

اداکارہ کی یہ تصاویر سامنے آتے ہی ان کے مداح ان کی خوب تعریف کررہے ہیں۔

درِ فشاں کی موتیوں جڑے لباس میں دلکشی کی انتہا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے