اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثروت گیلانی کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ نے مداحوں کیساتھ خوشخبری شیئر کردی

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ثروت گیلانی کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع ہے جس کا اعلان اُنہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے کیا ہے۔

40 سالہ ثروت گیلانی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ٹیم کے ساتھ تصاویرپوسٹ کیں جن میں ثروت گیلانی کے ساتھ اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ، فلمساز صائم صادق،علینہ خان سمیت دیگر اداکار موجود ہیں۔

ثروت گیلانی نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سُناتے ہوئے کہا کہ ‘ہمارے ننھے مہمان کی آمد کا اعلان کرنے کے لیے اس سے بہترین تصویر کوئی نہیں ہوسکتی’۔اداکارہ نے کہا کہ ‘ہم سب آج خوشی منا رہے ہیں اور مستقبل کی خوشی کے منتظر ہیں’۔

ثروت گیلانی کی پوسٹ پر شوبز ستاروں اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔واضح رہے کہ ثروت گیلانی نے 2014 میں اداکار اور معروف پلاسٹک سرجن فہد مرزا سے شادی کی تھی، اس جوڑے کے دو بیٹے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے