اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گہری نیند صحت کیلئے کس قدر مفید ہوتی ہے؟جانئے

09 Oct 2023
09 Oct 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ گہری نیند مجموعی صحت کے لیے خاص طور پر اہم ہے، نیند کے اس مرحلے کے دوران دماغ تندرست ہوتا ہے اور باقی جسم بھی اس کے بعد تازہ دم ہوجاتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق محققین نے یہ ظاہر کیا ہے کہ گہری نیند میں اضافہ قلبی نظام کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ہے،گہری نیند کے دوران خاص طور پر دل کے بائیں حصے کے سکڑنے اور آرام دہ ہونے کا سبب بنتا ہے۔

علاوہ ازیں گہری نیند کے نتیجے  میں دل خون کو گردشی نظام میں زیادہ موثر طریقے سے پمپ کرتا ہے، دل کا بایاں حصہ شریانوں کے ذریعے زیادہ تر اعضاء اور دماغ کو آکسیجن سے بھرپور خون فراہم کرتا ہے۔

خون پمپ کیے جانے کے دوران جب دل سکڑتا ہے تو بائیاں حصہ  نچڑتا ہے اور خون باہر نکالتا ہے،یہ عمل جتنا زیادہ طاقتور ہوتا ہے اتنی ہی خون میں  گردش موثر ہوتی ہے اور دل میں اتنا ہی کم خون رہتا ہے۔اس سے خون کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے جس کا قلبی نظام پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے