اپ ڈیٹس
  • 309.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 577.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریما خان نے لکس چیئر مین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ پر اپنا نام لکھ دیا

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی فلمسٹار ریما خان کو لکس چیئرمین لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ 2023ء سے نوازا گیا، لکس ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب میں ریما خان کو ان کے فنی کیریئر کے دوران کامیابیوں پر اس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ریما خان نے اپنا یہ ایوارڈ سلطانہ صدیقی سے حاصل کیا، وہ پہلی نوجوان ہیں جنہوں نے اپنے کریڈٹ کی وجہ سے یہ ایوارڈ حاصل کیا ہے، اس موقع پر ریما خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فلم انڈسٹری میں محنت اور جدوجہد ہی ہے کہ آج انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں اپنے فینز اور ان سب لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی جن کا میرا ساتھ رہا، حتٰی کہ ان کا بھی جنہوں نے مجھ پر پازیٹیو تنقید کی۔اُنہوں نے کہا کہ زندگی میں بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ پر تنقید کرتے ہیں اور ان کی تنقید کی وجہ سے آپ آگے بڑھتے جاتے ہیں، اس طرح میں نے اپنے آپ کو ہمیشہ بہتر سے بہترین بنانے کی کوشش کی لہٰذا ایسے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے