اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وفاقی حکومت آئی ٹی کے شعبے میں اچھا کام کر رہی ہے: گورنر پنجاب

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نگران وفاقی حکومت آئی ٹی کے شعبے میں اچھا کام کر رہی ہے۔

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان  سے نگران وفاقی وزراء ڈاکٹر عمر سیف اور    خلیل جارج  نے ملاقاتیں کیں،ملاقاتوں میں اقلیتوں کے تحفظ  اور آئی ٹی کے شعبے کے  فروغ  پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر محمد بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیوں میں ای روزگار سنٹرز کو فعال کرنے کے مثبت نتائج آ رہے ہیں، نگران وفاقی حکومت  آئی ٹی کے شعبے میں اچھا  کام کر رہی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں آئین کے تحت اقلیتوں کو تحفظ حاصل ہے، سانحہ جڑانوالہ کے بعد حکومت مظلوموں کے ساتھ کھڑی نظر آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے