اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے تین سیکرٹریز کے تقرروتبادلے کردیئے

08 Oct 2023
08 Oct 2023

(لاہور نیوز) نگران پنجاب حکومت نے تین سیکرٹریز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق نادر چٹھہ کو سیکرٹری زراعت پنجاب تعینات کیا گیا ہے،مظفر خان  کوسیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ بندی پنجاب لگا دیا گیا۔

پنجاب حکومت نے راشد کمال الرحمان کو سیکرٹری انوائرمنٹ پروٹیکشن تعینات کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے