اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر پولیس نے موٹر سائیکل گینگ گرفتار کر لیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) سٹی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، سندر پولیس نے 2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں عامرعرف عامرہ اور اللہ دتہ شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے 4 چوری شدہ موٹرسائیکل اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد کی گئی ہے۔

ملزمان کے قبضہ سے ناجائز 2 پسٹل اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے