اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائے ونڈ پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) رائے ونڈ پولیس کا احسن اقدام، گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوا دیا۔

بستی کالا خان کے رہائشی عبداللہ اور فاطمہ والدین کے ہمراہ تبلیغی مرکز آئے تھے ۔ رش کے باعث دونوں بچے والدین سے بچھڑ گئے، اس دوران پولیس نے دونوں بچوں کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔

اے ایس پی سدرہ خان نے بتایا کہ والدین کے ساتھ رابطہ کرکے بچوں کو ان کے حوالے کر دیا گیا ، والدین نے بچوں  کے ملنے پر پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے