اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گلشن راوی پولیس نے 6 قمار بازوں کو گرفتار کر لیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) گلشن راوی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران ہوائی فائرنگ کے ملزم سمیت 6 قماربازوں کو گرفتار کر لیا۔

ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کے مرتکب ملزم عدنان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔

قماربازوں کے  گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے 6 قمار بازوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں نبیل، اکرم، جاوید، رستم، رحمان اور عثمان شامل ہیں۔

ایس ایچ او دلاور بھٹہ کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی اور آلات قمار بازی برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے