اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث 2 رکنی گروہ دھر لیا

05 Oct 2023
05 Oct 2023

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے سٹریٹ کرائم کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں، سبزہ زار پولیس نے دو رکنی گروہ کو دھر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سبزہ زار پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے والے 2 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او شبیراعوان کے مطابق ریکارڈ یافتہ گروہ کے گرفتار ارکان میں عظیم اور نبیل شامل ہیں، ملزمان کے خلاف اقدام قتل،رابری، ڈکیتی اور چوری کے 36 مقدمات درج تھے۔ ملزمان کی گرفتاری سے مختلف تھانوں میں درج 10 مقدمات ٹریس ہوئے ہیں۔

ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول ، گولیاں، چھینی گئی موٹرسائیکل اور50 ہزار سے زائد نقدی برآمد کی گئی ہے۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے