اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے

27 Sep 2023
27 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر لندن سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔

مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے ایئرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر نگران وزیر اعظم پاکستان کا پُرتپاک استقبال کیا،پاکستان کے سفیر احمد فاروق، پاکستانی سفارت خانے اور جدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ سے جدہ روانہ ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے