اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وفاقی وزیر خلیل جارج کی چودھری شجاعت سے ملاقات، ملکی معاملات پر تبادلہ خیال

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج نے چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وفاقی وزیر خلیل جارج کا سالک حسین نے استقبال کیا، نگران وفاقی وزیر نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں ملکی معاملات اور دیگرامورپر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، نگران وفاقی وزیر نے کہا چودھری شجاعت سے سیاست پر بات نہیں ہوئی۔

نگران وفاقی وزیر نے کہا چودھری شجاعت حسین کی عیادت کرنے آیا ہوں، چودھری شجاعت کے والد کی برسی کا پیغام لایا ہوں، سالک حسین نے کہا مہنگائی کے حالات کو دیکھیں، ذاتی لڑائیوں میں نہیں پڑنا چاہئے، الیکشن کمیشن کی دی ہوئی تاریخ اوپر نیچے ہوجاتی تو لوگوں نے باتیں کرنی تھیں، کسی جماعت سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر کوئی بات نہیں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے