اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف صوفی شاعرعلامہ خورشید کمال 78 سال کی عمر میں وفات پا گئے

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) معروف صوفی شاعر علامہ خورشید کمال 78 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پا گئے۔ بیٹی فریحہ کمال نے موت کی تصدیق کر دی۔

معروف صوفی شاعر علامہ خورشید کمال کو طبیعت بگڑنے پر سی ایم ایچ لاہور منتقل کیا گیا تھا۔ بیٹی فریحہ کمال کے مطابق اُنکی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔

مشہور پنجابی فوک گلوکار عارف لوہار کے کلام 'دم گٹگوں دم گٹگوں' کے الفاظ بھی علامہ مرحوم خورشید کمال نے لکھے تھے۔مرحوم علامہ خورشید کمال 'لعلاں والیا سائیاں' کلام کے مصنف تھے۔خورشید کمال معروف ڈرامے سونا چاندی، اندھیرا اجالا ، چڑیاں دا چمبہ میں بھی اداکاری کر چکے ہیں۔

صوفی شاعر علامہ خورشید نے ہدایت کار سید نورکی فلم 'جگنی' کی تمام چھ جگنیاں لکھیں۔ مرحوم علامہ خورشید کمال نے پنجابی 'قافیوں' کی چار کتابیں لکھیں۔ علامہ خورشید کمال نے بابا بلھے شاہؒ اورسلطان باہوؒ کا کلام پنجابی سے منظوم کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے