اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن انشا آفریدی کو لے آئے

20 Sep 2023
20 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اپنی دلہن انشا آفریدی کو گھر لے آئے۔

کراچی میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اہلخانہ، رشتہ داروں اور قومی ٹیم کے ستاروں نے شرکت کی۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم شادی کی تقریب میں میں شرکت کیلئے دبئی سے خصوصی طور پر کراچی پہنچے اور انہوں نے شاہین کو اس مبارک موقع پر مبارکباد پیش کی، شادی کی تقریب میں سابق کپتان مصباح الحق، سابق کھلاڑی سعید انور اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی شریک ہوئے۔

یاد رہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا ولیمہ بدھ کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ستارے رونقیں بکھیریں گے، واضح رہے کہ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح رواں برس فروری میں ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے