اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

امریکہ کا پاکستانی ویزا درخواست گزاروں کیلئے اپوائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کا اعلان

19 Sep 2023
19 Sep 2023

(ویب ڈیسک) امریکہ نے پاکستانی ویزا درخواست گزاروں کے لئے اپوائنٹمنٹ کے انتظار میں کمی کا اعلان کر دیا۔

امریکی سفارتخانے نے نان امیگرینٹ ویزا کے لئے 2024 میں طے شدہ اپوائنٹمنٹس 2023 میں مقرر کرنے کا اعلان کیا، امریکی سفارتخانے کے مطابق 10 ہزار سے زائد پاکستانی درخواست گزاروں کو انٹرویو اپوائنٹمنٹ میں وقت کی تبدیلی کا پیغام موصول ہو جائے گا، درخواست گزار اپنی اپوائنٹمنٹ منسوخ کر کے امریکی قونصل خانے کراچی یا اسلام آباد سے خود بھی رجوع کر سکتے ہیں۔

امریکی سفارتخانے نے مزید کہا پاکستان سے امریکی ویزوں کی طلب اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، یہ اقدامات امریکہ اور پاکستان کی باہمی شراکت کو اہمیت دیئے جانے کی عکاسی کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے