اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

17 Sep 2023
17 Sep 2023

(ویب ڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش ، موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے 20 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

لاہور میں سیاہ بادلوں کی انٹری کے بعد بارش کا سلسلہ جاری ہے گلبرگ، فیروز پور روڈ،مال روڈ، کینال روڈ اور دیگر مقامات پربارش ہوئی ہے۔

شہر کےمختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

محکمہ موسمیات نےکراچی شہر میں بوندا باندی کا مکان ظاہر کیا ہے۔کم سے کم درجہ حرارت  27.5ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے35 ڈگری سنٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب 75فیصد ہے۔جنوب مغرب سے18سے27کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے