اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج

14 Sep 2023
14 Sep 2023

(ویب ڈیسک ) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی چوروں کے خلاف 23 ہزار مقدمات درج ہونے کے ساتھ 14 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

لاہور سمیت صوبہ بھر میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اب تک بجلی چوروں کے خلاف 23 ہزار سے زائد مقدمات درج کیے جا چکے ہیں جبکہ 14 ہزار 985 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز پنجاب میں 1225 مقدمات درج اور 32 بجلی چوروں کو گرفتار کیا جبکہ لاہور میں 236 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ نجی و کمرشل بجلی چور صارفین کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی جائیں ، ملکی وسائل کو نقصان پہنچانے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے