اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی، ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں عدالت نے مسرت جمشید چیمہ، جمشید اقبال چیمہ، ملک ندیم عباس بارا سمیت 31 ملزموں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی، عدالت کی جانب سے شازیہ سہیل، سیما ناز، ابرار مہدی، شمائلہ راشد اور عرفہ نعیم کو بھی اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کی گئی، عدالت نے ملزموں کے اشتہارات شائع کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس  نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان گرفتاری کے خوف سے دانستہ طور پر چھپ رہے ہیں، ملزموں کے خلاف اشتہاری کی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے