اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کو افغانستان کی غیر قانونی تجارت سے سالانہ 3 ارب ڈالر کا نقصان

13 Sep 2023
13 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کو افغانستان کی غیر قانونی تجارت سے سالانہ 3 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق افغان تاجر ٹرانزٹ ٹریڈ کے ٹرکوں پر لگے ٹریکنگ سسٹم کو غیر مؤثر کر دیتے ہیں، ٹرکوں سے سامان سستے داموں بلیک مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا ہے جبکہ ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں سمگلنگ اور منشیات کی خریدو فروخت کا کام بھی کیا جاتا ہے۔

مزید برآں افغان تاجروں کی جانب سے جعلی بل تیار کیے جا رہے ہیں، افغان تاجروں کو سمگلنگ کے ذریعے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، ٹرانزٹ ٹریڈ کی سمگلنگ کی آڑ میں تین چوتھائی سامان کسٹم ڈیوٹی سے بچنے کا انکشاف ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے