اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہارٹی کلچر سے متعلق تعلیم دینے کے لیے انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فیصلہ

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) شجرکاری کے فروغ کے لئے پنجاب حکومت کا اقدام سامنے آ گیا۔

ہارٹی کلچر سے متعلق تعلیم دینے کے لیے انسٹی ٹیوٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ انسٹی ٹیوٹ بنانے کے لیے پی ایچ اے کو ذمہ داری سونپ دی گئی۔

پی ایچ اے باغ جناح میں قائد اعظم انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹی کلچر بنائے گا۔ انسٹی ٹیوٹ میں افسران و طلبا کو شجرکاری بارے آگاہی دی جائے گی۔ پی ایچ اے نے نئے ادارے کی تشکیل کے لیے کنسلٹنٹ کی خدمات مانگ لیں۔

کنسلٹنٹ دو ماہ میں ادارے کی ڈیزائن رپورٹ جمع کروائے گا۔ ڈیزائن رپورٹ پر 17 لاکھ 76 ہزار روپے کا خرچہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے