اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں ، دو سو پانچ کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) بجلی چوروں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے۔ لیسکو ریجن میں چھٹے روز بھی آپریشن کیا گیا۔ دو سو پانچ کنکشنز بجلی چوری کرتے پکڑے گئے۔

بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں متعلقہ تھانوں میں دائر کر دی گئیں۔ پکڑے جانے والے کنکشنز میں 1 زرعی، 6 کمرشل اور 198 گھریلو تھے۔  

لیسکو ترجمان کا کہنا ہے کہ آپریشن میں بڑے زرعی اور کمرشل صارفین بجلی چوری میں ملوث پائے گئے۔ لیسکو چیف  انجینئر شاہد حیدر کا کہنا ہے کہ جو لیسکو افسر یا ملازم بجلی چوری میں ملوث پایا گیا اس کو بھی سخت سزا دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے