اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ٹریفک پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی ہارورڈ یونیورسٹی میں نمائندگی، آئی جی پنجاب کا خراج تحسین

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب نے ہارورڈ یونیورسٹی میں ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل محمود احمد کی بیٹی سیماب محمود کو پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔

اپنے دفتر مدعو کر کے باپ بیٹی کو عزت بخشی، اس موقع پر آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ خوشی ہے کہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی طالبہ پنجاب پولیس کے باہمت اہلکار کی بیٹی ہیں۔ ہر پولیس ملازم کیلئے یہ ایک روشن مثال ہے ، ملازمین کے بچوں کی اعلٰی تعلیم کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ کانسٹیبل اور شہداء کے بچوں کیلئے فارن سکالرشپس کا آغاز ہو چکا ہے۔

ہونہار طالبہ سیماب محمود نے کہا بچوں کو گھر سے ملنے والی حوصلہ افزائی ان میں مزید محنت اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔ کانسٹیبل محمود احمد ورک بولے پولیس ملازمین وسائل کی کمی کے باوجود اپنے بچوں کو اعلٰی معیاری تعلیم دلوا سکتے ہیں۔

آئی جی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ پولیس فورس کی ویلفیئر کے تمام اقدامات کا مقصد فورس کے ساتھ ساتھ معاشرے کو محفوظ بنانا ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے