اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹیاں بلااجازت عالمی این جی اوز اور ڈونرز سے رابطے نہ کریں: ایچ ای سی

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیوں کو دفتر خارجہ کی اجازت کے بغیر بین الاقوامی این جی اوز اور ڈونرز سے رابطہ کرنے سے روک دیا ہے۔

ایجوکیشن کمیشن نے اپنی الحاق شدہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو آگاہ کر دیا ہے۔

ہائیرایجوکیشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ نے اس معاملے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔

ایچ ای سی کے مطابق ملک کی بہت سی یونیورسٹیاں اقوام متحدہ اور بین الاقوامی این جی اوز کے ساتھ معاہدے کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے