اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعلیٰ کا ملتان میں نشتر ہسپتال ٹو کا دورہ، آوٹ ڈور شعبوں کا معائنہ کیا

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں نشتر ہسپتال ٹو کا دورہ کیا۔

اپنے دورے کے دوران محسن نقوی نے آوٹ ڈور شعبے کے مختلف حصے دیکھے۔ انہوں نے زیر تکمیل ایمرجنسی، ویٹنگ ایریا ، ایڈمن بلاک، ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کا معائنہ بھی کیا۔ محسن نقوی نے فارمیسی، آپریشن تھیٹرز، سی ٹی سکین اور بیسمنٹ کا بھی وزٹ کیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سرائے اور کیفے کا بھی دورہ کیا۔ سیکرٹری تعمیرات و مواصلات اور نشتر ٹو کے پراجیکٹ ڈائریکٹر نے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔

 اس موقع پر محسن نقوی نے تعمیراتی اور دیگر امور کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا منصوبے کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے، نشتر ٹو کو جلد فنکشنل کیا جائے، نشتر ٹو ہسپتال ملتان اور گرد و نواح کے عوام کی اشد ضرورت ہے، نشتر ٹو کی تکمیل سے نشتر ہسپتال پر بوجھ کم ہو گا۔

صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سیکرٹریز اور حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے