اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر دفاع سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹرنیل ہاکنز نے ملاقات کی، ملاقات میں دفاعی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

نگران وزیر دفاع اور آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی تناظر میں امن و سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا، مہمان خصوصی نے افغانستان میں امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

دونوں فریقین کے درمیان ملاقات میں انسداد دہشت گردی اور اقتصادیات کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مضبوط اور مزید مستحکم کرنے کی وسیع گنجائش کی موجودگی پر بھی اتفاق کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے