اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گھوڑا چوک فلائی اوور کی تعمیر کے سلسلے میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) سی بی ڈی پنجاب نے گھوڑا چوک فلائی اوور کی تعمیر کے سلسلے میں ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔

سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ نے پورے شہر میں سائن بورڈ لگا دیئے۔ سی ٹی او لاہور نے 9 اِنسپکٹرز، 42 وارڈنز اور 22 ٹریفک اسسٹنٹس پر مشتمل ٹیم تعینات کی ہے۔

ٹریفک ڈائیورشن پلان کے مطابق والٹن روڈ سے کیولری، گلبرگ اور فردوس مارکیٹ جانے کے لئے کیولری گراؤنڈ سٹریٹ نمبر 6، 5، اور 2 مختص کی گئی ہیں۔ گلبرگ اور فردوس مارکیٹ سے والٹن روڈ کے لئے خورشید عالم چوک سے آر اے بازار  اور وہاں سے بائیں مڑ کر براستہ احمد بخش روڈ سے جناح فلائی اوور کیولری جا سکتے ہیں۔

سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کا کہنا ہے کہ ٹریفک پلان شہریوں کی آسانی کے لئے بنایا گیا ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ تعمیراتی عمل کے دوران ٹریفک پلان پر عمل کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے