اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ مومنہ اقبال کا جیون ساتھی کے انتخاب سے متعلق حیران کُن انکشاف

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنے جیون ساتھی کے انتخاب سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔

حال ہی میں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی شو میں اپنے بھائی کے ہمراہ شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت شادی کے حوالے سے بھی کھل کر بات کی۔

مومنہ اقبال کا شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں ایسی لڑکے سے شادی کی خواہش کرتی ہوں جو لڑائی جھگڑے والا نہ ہو اور خاموش مزاج ہو۔’

شوبز انڈسٹری میں شادی کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں شادی کرنے کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ آپ کے تعلقات بہت اچھے ہوتے ہیں لوگ آپکو جانتے ہیں اور بڑی سے بڑی تقریب بھی بلاکسی معاوضے کے ہوجاتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری جانب شوبز میں شادی کرنے کے نقصانات بھی ہیں جن میں یہ ہوتا ہے کہ دونوں فریق خود کو ایک دوسرے سے خوبصورت سمجھتے ہیں جس کی وجہ سے لڑائیاں بہت ہوتی ہیں۔

اداکارہ کا اس حوالے سے مزید کہنا تھا کہ میں انڈسٹری میں سب کو بھائی کہہ کر مخاطب کرتی ہوں، اور میرا آخری فیصلہ ہے کہ میں کبھی انڈسٹری میں شادی نہیں کروں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے